الیکشن 2013 میں حالیہ جایزوں کے مطابق سردار سجن خاں تنگوانی امیدوار حلقہ PP-265 پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوارکو برتری حاصل ھے جس کی بنیادی وجہ ملک نیاز احمد جکھڑ NA-182 کے ساتھ پینل ھے جس سے پہلے یہ ھوتا تھا کہ کچے ووٹ تقسیم ھو جاتا ھے جیسا کہ ucبکھری احمد خاں ucجکھڑ اور خاص طور پر ان یونین میں فایدہ ھوا ہے باقی سرسری طور پر ہر جگہ سردار سجن خاں ملک نیاز احمد جکھڑ کی وجہ سے بہت زیادہ ووٹ بڑھ گیا ھے باقی مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ناکامی میں مہر احمد علی واندر کا کلیدی کردار ھے کیونکہ مہر اعجاز کی گھر والی یونین UC-64 اور سرشتہ میں مہر اعجاز کا کافی نقصان ھوا ھے - Posted on : 09-May-2013
سردار سجاد حسین خاں تنگوانی عرف سجن خان پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ھیں ان کے مد مقابل پاکستان مسلم لیگ ن کےمھر اعجاز احمد اچلانہ امیدوار ھیں اور ان کے ساتھ آزادامیدوار پیر فضل شاہ گیلانی امیروار ھیں مضبوط امیدوار سردارسجاد حسین خاں تنگوانی ھیں کیونکہ مسلم لیگ ک کے امیدوار ملک نور نبی جکھڑ سردار سجن خان تنگوانی کے حق میں الیکشن چھوڑنے کا اعلان کر دیاھے اس لیے سردار سجن خان تنگوانی زیادھ مضبوط ھیں - Posted on : 08-May-2013
سردار سجاد حسین خاں تنگوانی عرف سجن خان PP-265 کے حلقہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ھیں ان کے مد مقابل پاکستان مسلم لیگ ن کےمھر اعجاز احمد اچلانہ امیدوار ھیں اور ان کے ساتھ آزادامیدوار پیر فضل شاہ گیلانی امیروار ھیں مضبوط امیدوار سردارسجاد حسین خاں تنگوانی ھیں کیونکہ مسلم لیگ ک کے امیدوار ملک نور نبی جکھڑ سردار سجن خان تنگوانی کے حق میں الیکشن چھوڑنے کا اعلان کر دیاھے اس لیے سردار سجن خان تنگوانی زیادھ مضبوط ھیں - Posted on : 08-May-2013