Pk37 سے PTI کے نامزد امیدوار سردار وقار نبی کا پلڑہ بھاری ھے اور دن بہ دن ان کی مقبولیت میں اضافہ ھو رھا اسکی بنیادی وجہ انکی شرافت دیانت داری قابلیت ھے جو کہ انکی کامیابی کی بنیادی وجوھات ھیں ۔۔۔ عمران خان صاحب کے vision پر پورا اترتے ھیں اسی وجہ سے خان صاحب نے انکو ٹکٹ دیا ھے اور اس سے پہلے ان کو ڈسٹرک نائب ناظم کے عہدے پر بھی فائز کیا گیا تھا اور اب صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ دیا گیا ان کو ٹکٹ دینے اور انکی کامیابی پر توقعات ھیں کے صوبائی گورنمنٹ کی چار بڑی وزارتوں میں سے کسی ایک پر ھمارے فرزندے گلیات
فائز کیا جائے۔۔۔انشاءاللہ کو - Posted on : 23-June-2018

جیت مبارک

اسلام علیکم ہم ینگ الخدمت ویلفئیر ایسوسی ایشن غلام بانڈہ آپ کو جیت پر مبارک باد پیش کرتے ہے اور امید کرتے ماضی کی طرح آپ مستقبل میں بھی کام جاری رکھے گے ہم تنظیم والے آپ کو مبارک باد دینے آپ کے حجرا بھی آئے تھے لیکن آپ موجود نہیں تھے آپ کے والد محترم سے ملے اور اس کو مبارک باد پیش کی وسلام - Posted on : 23-May-2013

double 12,double12,double twelve,womenboots,boots,beauty