جناب شہزاد تنولی کی بھرپور حمایت کا اعلان

جناب شہزاد تنولی اُمیدوار پاکستان پیپلز پارٹی،ممبر وارڑ نمبر 7 کینٹ بورڈ راولپنڈی کی الیکشن مہم کے سلسلے میں ان کے مرکزی سکریٹریٹ بمقام ڈھوک بنارس، ملت آباد کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا.. جہاں اہلیانِ ملت آباد، ڈھوک بنارس، وارڑ نمبر 7 راولپنڈی کینٹ نے ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا. اس موقع پر جناب ملک ظہیر ارشد صدر پاکستان پیپلز پارٹی صدر کینٹ و چکلالہ کینٹ راولپنڈی، جناب ملک قاسم جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی صدر کینٹ و چکلالہ کینٹ راولپنڈی، جناب ارشاد ڈار سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور علاقہ کے دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی - Posted on : 20-August-2021

Meeting for Ward-7

Shahzad Tanoli and N League s expected candidate Dr . Zulfiqar Gul participated in the coming elections of Rawalpindi Cantt Ward at the house of Jamat - e - Islami Punjab s provincial leader Bilal Abbasi . Nasir Tanoli also stay with us . In the meeting , all the leaders discussed the overall political situation of Ward and the most practical wisdom . - Posted on : 25-July-2021