Muhammad Adnans post on facebook

اسلام وعلیکم :
میری طرف سے تمام پی ٹی آئی کے ورکرز کو 29 اگست بروز اتوار آج شام 6 بجے وارڈ 10 محلہ قاسم آباد گلی نمبر 6 میں جلسہ کی دعوت دی جاتی ہے تمام بھائی اس میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں ۔ایک بار اپنے مخالفین کو بتانا ہے کہ وارڈ 10 پی ٹی آئی اور ملک ساجد کی ہے. - Posted on : 29-August-2021