چوہدری محمد ریاض صاحب کی ڈھوک گجراں میں کارنر میٹنگ

امیدوار برائے ممبر راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 9 چوہدری محمد ریاض صاحب کی صدیق اکبر سٹریٹ نیو ویسٹریج ڈھوک گجراں میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت جوکہ بعد میں ایک بڑے جلسہ کی شکل اختیار کر گئی۔
چوہدری جاوید گجر، چوہدری ذوالفقار گجر، چوہدری طارق گجر، محمد مرتضی، چوہدری عمر گجر، قاری محمد اسمعیل، حاجی وارث خان، ملک محمد افضل، عبدالاسلام، سردار سیاب حبیب، فکرم زمان، چوہدری ابوبکر گجر، چوہدری علی گجر و دیگر علاقہ معززین نے چوہدری محمد ریاض کی الیکشن میں بھرپور حمایت و سپورٹ کا اعلان کیا۔ - Posted on : 29-August-2021

میلاد چوک ڈھوک مستقیم میں عظیم الشان جلسہ عام

Senior leader Malik Mehboob Ilahi Awan and the people of Dhok Mustaqeem Rawalpindi Cantt Ward 9 on 29 August at 6 pm at Milad Chowk Dhok Mustaqeem . Along with Inauguration of PTI office will also be done near Shalbandi Sharif Darbar. All friends friends, workers and supporters are invited to attend .
سینئر رہنما ملک محبوب الہی اعوان و اہلیان ڈھوک مستقیم راولپنڈی کینٹ وارڈ 9 کی جانب سے 29 اگست شام 6 بجے میلاد چوک ڈھوک مستقیم میں عظیم الشان جلسہ عام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی شلبانڈی شریف دربار کے پاس پی ٹی آئی کے آفس کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔ تمام دوست احباب، ورکرز، سپوٹرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ - Posted on : 29-August-2021

Meditation and Mindfulness Teacher Training