غوری ٹاؤن فیز 5A میں پاکستان تحریک انصاف کی کارنر میٹنگ جس میں سماجی و سیاسی شخصیات پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین راجہ سجاد اور امیدوار برائے وائیس چیئرمین چوہدری شاہد شفیق شرکت کی اور اہلیان غوری ٹاؤن فیز 5Aکی یقین دہانی کروائی کے ہم آپ کے تمام مسائل کو حل کروائیں گے اور آپ کی تمام امیدوں پر پورا اتریں گے اس موقع پر اہلیان غوری ٹاؤن فیز 5Aنے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے چیرمین راجہ سجاد اور امیدوار برائے وائیس چیئرمین چوہدری شاہد شفیق اور ان کے پورے پینل کو ووٹ وسپورٹ کرنے کا اعلان کیا اور ان کے ساتھ شانا بشانہ کھڑے ہونے کا وعدہ کیا - Posted on : 11-December-2022
Corner meeting of Pakistan Tehreek-e-Insaf in Ghori Town Phase 4B Street No. 13D in which residents of Phase 4B Street No. 13D announced their vote and support in favor of Pakistan Tehreek-e-Insafs nominated candidate for Chairman Raja Sajjad and candidate for Vice Chairman Chaudhry Shahid Shafiq.
And the victory of Pakistan Tehreek-e-Insaaf will be assured - Posted on : 10-December-2022
میٹنگ مقامی رہنما جاوید ستی کے دفتر منعقد ہوئی جس میں مقامی سطح کے مسائل کے حل پر غور کیا گیا۔ میٹنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے چیئرمین یوسی 39 غوری ٹاؤن ترلای خورد راجہ سجاد ،امیدوار براۓ وائیس چیئرمین چوہدری شاہد شفیق،رفید اللہ خان، امجد مغل ان کے ہمراہ چوہدری محمد امنان، و دیگر اہلیان فیز 4اے نے شرکت کی۔ میٹنگ میں مقامی سطح کے مسائل پر غور کیا گیا نامزد امیدوار برائے چیئرمین راجہ سجاد اور نامزد امیدوار برائے وائیس چیئرمین چوہدری شاہد شفیق نے یوسی 39 غوری ٹاؤن کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ میٹنگ میں انتخابات کی تیاری کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کیا گیا۔ مِل جُل کر راجہ سجاد کو چیرمین کی ووٹ و سپورٹ کرنے پہ دُعائے خیر کی گئ۔ - Posted on : 10-December-2022