Quaid-e-Azam Day and birthday Mian Muhammad Nawaz Sharif

آج مورخہ 22-12-25 بوقت 5 بجے G8/4 میں تقریب سلسلہ Quaid-e-Azam Day اور سالگرہ میاں محمد نواز شریف صاحب ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل صاحب ، سرپرست اعلی چوہدری منیر صاحب صاحب،امیدوار برائے چیئرمین یوسی 63 ملک اخلاق احمد اعوان صاحب،امیدوار برائے وائس چیئرمین محمد ارسلان مسعود خان صاحب نے اپنے پورے پینل کے ساتھ شرکت کی اور اور یوسی کی کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ شکریہ - Posted on : 25-December-2022

JUI (F) Support

Islamabad Municipal Elections*
Today, Friday, December 23, Jamiat Ulema-e-Islam (F) has nominated the candidates of Pakistan Muslim League-N for Chairman Malik Muhammad Akhlaq Awan Advocate and Vice Chairman Muhammad Arsalan in the area of *UC-63 G8 Center, G8 2, 3 and 4. Officially announced the support of Masood Khan* and his entire panel.
* Leader of Jamiat Ulema Islam (F) G-8 Islamabad Mr. Maulana Muhammad Jan Mengal Sahib, Maulana Syed Rahat Shah Sahib, Qari Zafar Sahib announced in a full meeting * and a large number of workers and scholars were also present. - Posted on : 23-December-2022

مشرف کالونی

آج مورخہ 22-12-21 بروز بدھ مسکین مشرف کالونی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین یوسی 63 ملک اخلاق احمد اعوان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور امیدوار برائے وائس چیئرمین محمد ارسلان مسعود خان صاحب کی ملاقات یونس صاحب ، پرویز صاحب , اسلم صاحب ،بشارت صاحب، فریاد صاحب سے ہوئی جن کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے مکمل حمایت کا اعلان کیا اور پورے پینل پر اعتماد کا اظہار کیا اور مکمل ووٹ اینڈ سپورٹ کی یقین دہانی دلائیں شکریہ - Posted on : 22-December-2022