یوسی-44 (پرٹال/پنجگراں) کے علاقہ کیانی ٹاؤن میں صوبیدار فارس صاحب ،راجہ شہباز دانیال صاحب ، راجہ راشد ستی صاحب ،شوکت ستی صاحب ،راجہ صغیر صاحب نے ایک کارنر میٹنگ منعقد کی گئی جس میں عوام نے بھرپور شرکت کر کے اس میٹنگ کو بہترین جلسے کی شکل میں تبدیل کر دیا جس میں مہمان خصوصی جناب ڈاکٹر راجہ جاوید دھنیال (پرسنل سیکرٹری ٹو طارق فضل چوہدری)، سابقہ جنرل کونسلر عابد مغل صاحب عقیل ستی، راجہ ارشد ستی ، چیرمین جناب حاجی فولاد صاحب ، وائس چیئرمین جناب یاسر ستی، ڈاکٹر سبیل ستی، صدر یوتھ ونگ جناب وحید اسلم، ڈاکٹر ابرار، نسیم صاحب، اور دیگر معززین نے شرکت کی اور اور یہ ثابت کیا کہ مسلم لیگ ن کامیابی کی طرف گامزن ہے انشاللہ - Posted on : 13-December-2022