یونین کونسل ۱۰۱ میرابیری ، چونترہ ،سنیاڑی ، گاندھیا ، کلینجر ، نیول کالونی E-8 , ائیر فورس کالونی E -9 اسلامآباد -
کرسمس ڈے کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار براۓ چئیرمین ملک رب نواز کے ڈیرے پر ، نامزد امید وار براۓ وائس چئیرمین چوہدری حبیب اور پورے پینل کی طرف سے مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی اور کرسمس کا کیک کاٹا گیا ۔ جس میں کثیر تعداد میں کرسچن برادری کی شرکت اوراہل علاقہ کی بھی بھرپور شرکت۔ اس موقع پر تمام اہل علاقہ نے مسیحی برادری کو ان کے اس پر مسرت دن پر مبارک باد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔ - Posted on : 24-December-2022
یونین کونسل ۱۰۱ میرابیری ، چونترہ ،سنیاڑی ، گاندھیا ، کلینجر ، نیول کالونی E-8 , ائیر فورس کالونی E -9 اسلامآباد -
راجہ نیاز ، راجہ فراز ، ملک سعید اور ملک وحید نے اپنی برادری سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار براۓ چئیرمین ملک رب نواز ، نامزد امید وار براۓ وائس چئیرمین چوہدری حبیب اور پورے پینل کی بھرپورسپورٹ اور حمایت کا اعلان ۔اس موقع پر امیدوار برائے کونسلر راجہ معین ، راجہ تہذیب اور دیگر کی شرکت ۔ - Posted on : 20-December-2022