درجنوں افراد تبدیلی کارواں میں شامل

حلقہ ایل۔اے۔14غربی باغ دھیرکوٹ،تبدیلی کےمندری رہنسیال میں ڈھیرے درجنوں افراد تبدیلی کارواں میں شامل۔
مرکزی سیکرٹری مالیات پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر ذوالفقار عباسی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ رہنسیال راے کھیتر پولنگ اسٹیشن آمد۔رہنسیال سے درجنوں افراد اپنے خاندانوں سمیت مختلف سیاسی جماعتوں سے دیرینہ رفاقت توڑکر ذوالفقار عباسی اور میجر(ر) لطیف خلیق کی قیادت پر اعتماد کااظہار کرتے ہوے پی ٹی آیی میں شامل ہوگیے۔
مرکزی رہنما آئی ایس ایف آزادکشمیر اعتزاز خان رتیال قیادت میں رتیال برادری متحدہ طور پی ٹی آئی میں شامل.
شمولیتی پروگرام میں عبدالحمید خان رتیال, بایو اسحاق رتیال,حوالدار افصل رتیال, ارشد رتیال,حاجی حبیب رتیال،محمد رفیق رتیال، نواز رفیق رتیال، محمد شریف رتیال،
شیراز رتیال، شاہد رتیال،اصغر رتیال، صدیق رتیال،عمر رتیال،
عبدالرزاق رتیال،محمد خلیل قریشی،محمد سید قریشی،۔محمد مکھن دین قریشی،ناظم ہاشمی،ضمیر قریشی،لقمان ہاشمی ،اکرام ہاشمی،حلیم ہاشمی ،مختار قریشی ،حاجی عبداللہ کی قیادت میں نامزد امیدوار اسمبلی سردار قیوم نیازی کے قافلے میں باقاعدہ سے شامل ہوگے ۔ - Posted on : 24-July-2021