پاکستان مسلم لیگ ن کامورخہ 6ستمبر بروز بدھ شام پانچ بجے سوشل میڈیاٹیم Pp21..pp22..pp23..pp24 کی مشترکہ میٹنگ زیر قیادت سابق ایم پی اے چوہدری حیدر سلطان ۔۔چکوال میں منعقد ہوٸ جس میں تمام نۓ عہدیداروں نے حصہ لیا ۔تعارف کے باد چوہدری حیدر سلطان نے نٸ ذمہ داریاں سنبھالنے والوں کو مبارک باد دی اور فردأً فرداً نوٹیفیکیشن تقسیم کیے اور نٸ ذمہ داریوں کے بارے بریفنگ دی اور بتایاکہ سوشل میڈیا ٹیم اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاۓ گی اور أٸین و قانونی کی مکمل پاسداری کرے گی ۔أخر میں سب دوستوں کی راۓ لی گٸ اور ہر پہلو پر روشنی ڈالی گٸ۔اور میٹنگ اختتام پزیر ہو گٸ - Posted on : 08-September-2023
تلہ گنگ ڈپٹی کمشنر قرۃ العین ملک نے کہا ہے کہ تلہ گنگ کے بس سٹینڈ پر خواتین کے لیے خصوصی واش رومز کا آغاز کر رہے ہیں، یہ سہولت آئندہ چند روز میں ضلع کے دیگر پبلک مقامات تک بھی بڑھائی جائے گی تاکہ خواتین کو عوامی جگہوں پر واش رومز کے حوالے سے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے - Posted on : 08-September-2023
ڈاکٹر ماریہ قاضی کو ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ وومن ونگ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع تلہ گنگ مقرر کر دیا گیا
وومن ونگ پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کی صدر محترمہ ثمینہ خالد گھرکی نے وومن ونگ ضلع تلہ گنگ کے عہدیداران کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے۔
ڈاکٹر ماریہ ارم قاضی ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ خواتین ونگ ضلع تلہ گنگ مقرر،
آمنہ بی بی سینیٸر وائس پریزیڈنٹ ضلع تلہ گنگ خواتین ونگ مقرر،
نرگس پروین جنرل سیکرٹری ضلع تلہ گنگ خواتین ونگ مقرر
جبکہ کرن زہراء انفارمیشن سیکرٹری ضلع تلہ گنگ خواتین ونگ مقرر کر دیا گیا۔
خواتین ونگ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع تلہ گنگ کی تمام نومنتخب عہدیداران کو پارٹی قائدین کیطرف سے مبارکباد پیش کی گئی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا گیا۔ - Posted on : 06-September-2023
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی تلہ گنگ و امیدوار پی پی23، سینیئر وائس چیئرمین مرکزی تنظیم الاعوان پاکستان قاضی الطاف حسین کی ملک شفیق HBL بنک کی دعوت پر بسم اللہ پیٹرولیم کے افتتاح پر آمد۔
ملک عاصم لاوہ پیٹرولیم، ملک عبد الوہاب UBL بنک، قاضی معاذ حسین، ملک حزیفہ اعوان، ملک اختر نواز اعوان،ملک وقاص UBL بنک بھی موجود - Posted on : 18-August-2023
وائس چیئرمین مرکزی تنظیم الاعوان پاکستان و امیدوار حلقہ پی پی 23 قاضی الطاف حسین نے باجوڑ دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ جے یو آئی قیادت اور کارکنوں کو نشانہ بنانا افسوسناک بات ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے ایسے واقعات میں ملوث عناصر کو بے نقاب کر کے کیفر کردار تک پہنچائے۔قاضی الطاف حسین نے باجوڑ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ - Posted on : 01-August-2023
تھوہا بہادر۔۔ محمدی ہاؤس
رہنما پاکستان مسلم لیگ نامزد امیدوار حلقہ پی پی 23 سردار سلطان شانی خان نے ڈائریکٹر ملک تصور عباس پاکستان کرنسی ایکسچینج سے ملاقات کی ۔۔
اس موقع پر چوہدری یوسف تھوہا، چیئرمین چوہدری شبیر جنیال مرید، حافظ سرفراز وائس چیئرمین بھون، چوہدری محمد افضل سٹی، چوہدری زاہد کہوٹ، کرامت حسین بھٹہ و دیگر احباب موجود تھے۔۔۔ - Posted on : 28-April-2023
رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی تلہ گنگ قاضی الطاف حسین نے سید آصف شاہ گیلانی کی خصوصی دعوت پر مسجد پیراں والی میں تقریب تقسیم اسناد و انعامات میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی ۔
اس موقع پر قاضی الطاف حسین ، قاضی معاذ حسین اور ملک ارشد اقابل نے طلبہ میں اسناد اور انعامات تقسیم کیئے اور ان کی حوصلہ افزائ کی ۔ قاضی الطاف حسین نے دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کی دنیاوی تعلیم کےلیئےشاہ صاحب کی کاوشوں کو سراہا - Posted on : 06-March-2023