جناب آپ سے بس یا درخواست ہے 5 سال مے آپ نے صادق آباد کا کونسا ایسا کم کروایا ہے جس کی وجہ سے آپ کو ووٹ دیا جائے گریب آدمی کو پڑھے لکھی نوجوان کو آپ کہتے ہے پہلے 2 لکھ روپے دوپھر نوکری ملے گے یا میرا کوٹا ہے تو بھائی آپ کو ہم اس لئے ووٹ دے کے اگلی دافع آپ 4 لکھ مانگے اس دافع آپ کو صادق آباد کی عوام 5000 ووٹ بی نی دے گے اور نواز شریف کو چاہیے کے ان جیسے لوگو کی وجہ سے ان مافیا کی وجہ سے آپ کی عزت نیلم ہوئی ہے عوام کی نظرو مے اس دافع عوام نے کبی نی کہا نواز شریف صاحب کرپٹ انسان ہے پر ان جیسے لوگو کو ٹکٹ دینے سے پہلے سوچنا چاہیے آپ کو کس کارکردگی پر آپ ان کو ٹکٹ دیتے ہے کے کے یا مافیا گریب عوام کو کچھ دینے کی بجی ان سے ان کے گھر کی 2 ٹائم روٹی بی چن لے پھر تو ہم نواز شریف صاحب آپ کو کرپٹ کہے گے - Posted on : 20-June-2018
pp26 Shoeb town sadiq abad ma na to koi road bani ha na water suply awam mushkil waqat guzarny par majboor - Posted on : 27-January-2014