میاں امتیاز علی خاں لالیکا صاحب (سابق ایم پی اے ) اور انکا بیٹا میاں احتشام الحق لالیکا صاحب
میاں شوکت علی لالیکا صاحب (سابق منسٹر پنجاب) کی وفات پر نماز جنازہ اور فاتحہ خوانی کرتے ہوۓ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور جنت عطا فرمائیں
*سابق صوبائی وزیر پنجاب میاں شوکت علی لالیکا خالقِ حقیقی سے جا ملے
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ پاک مغفرت فرمائے اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین
اللّٰہ تعالٰی میاں صاحب اور انکی اہلیہ کے درجات بلند فرمائے آمین ضلع بہاولنگر اور جوئیہ قوم کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین - Posted on : 11-September-2023
شوکت علی لالیکا ولد حاجی نذیر احمد لالیکا یکم جنوری 1961ء کو بہاولنگر میں پیدا ہوئے ۔ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سے 1990ء تا 1993ء، 1997ء تا 1999ء اور 2013ء تا 2018ء رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔میاں شوکت علی لالیکا جوئیہ صاحب 2018ء کے عام انتخابات میں چوتھی دفعہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے، اور صوبائی وزیر برائے زکوٰۃ و عُشر کی حیثیت سی خدمات سر انجام دیتے رہے۔ میاں شوکت علی لالیکا جوئیہ صاحب نے 1986ء تا 1990ء کے دوران رکن ضلع کونسل بہاولنگر اور 2000ء تا 2005ء کے دوران ضلع نائب ناظم ضلع بہاولنگر فرائض سرانجام دئیے۔
آج بروز جمعہ المبارک 2023 کو میاں شوکت علی لالیکا جوئیہ صاحب انتقال کر گئے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین - Posted on : 09-September-2023
ہم بیرسٹر میاں احتشام الحق لالیکا صاحب کو پاکیستان تحریک انصاف کی ٹکٹ ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
انشاءاللہ ایم پی اے
پی پی 240 - Posted on : 25-April-2023
SADA REHNUMA MEER BADSHAH KHAN
HAMESHA JEET MUQADAR HO.... - Posted on : 05-June-2013
no one defeat mir badshah he is the cheif of tribe. - Posted on : 31-May-2013
میربادشاہ کی کامیابی تمن قیصرانی کے تمام احباب کو مبارک باد - Posted on : 15-May-2013
mir bashah khan qaisrani ke jet tuman qaisrani kyly fakhar ke bat hai - Posted on : 15-May-2013
The Most Strong Candidate In PP240 is Mir Badshah Khan Qaisrani, No One Can Defeat him. - Posted on : 05-May-2013