ہم اپنے لیڈر قیصر احمد شیخ کو این اے 86 میں کامیاب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ سر آپ ہمارے محلہ چاہ ٹبیاں والے میں بھی ترقیاتی کام کروائے آپ کی مہربانی ہو گی اہل علاقہ حلقہ این اے 86 محلہ چاہ ٹبیاں والا - Posted on : 20-September-2013